حید ر آ باد 6 د سمبر ( اعتماد نیو ز) چیف منسٹر کے چند ر شیکھر ر او آ ئند ہ ما ہ امر یکہ کا دو ر ہ کر ینگے ۔ ذرا ئع کے مطا بق‘ امر یکہ کی تلنگا نہ ڈیو لپمنٹ فو رم کی دعو ت پر کے سی آر نے وہاں جا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ تلنگا نہ ڈیو لپمنٹ فو رم کے صد ر لکشمن کی قیا دت میں فو رم کے 15 رکنی وفد نے چیف منسٹر سے ا کتو بر میں ملا قات کر تے ہو ئے امریکہ کے دو ر ہ کی
دعو ت دی تھی ۔ چیف منسٹر کی حیثیت سے کے سی آ ر امریکہ کا دو رہ کر تے ہو ئے وہا ں مقیم تلنگا نہ کے این آ ر آ یز سے ملا قا ت کر ینگے اور انہیں ریا ست میں سر ما یہ کا ری کی دعو ت دینگے ۔ ذرا ئع نے مزید بتا یا کہ کے سی آ ر 15 دن تک امریکہ میں مختلف پر و گر اموں میں شر کت کر ینگے ۔ وا ضح رہے کہ گذ شتہ روز چیف منسٹر کے سی آ ر نے بیگم پیٹ میں وا قع امر یکن قو نصلٹ سے رجو ع ہو تے ہو ئے ڈپلو میٹ ویزا کے لئے در خوا ست دا خل کی تھی ۔